حدیث نمبر: 14813
١٤٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان عن نافع عن ابن عمر: أنه كره البرقع والقفازين للمحرمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرمہ کے لیے برقعہ اور دستانوں کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے۔
١٤٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان عن نافع عن ابن عمر: أنه كره البرقع والقفازين للمحرمة (١).حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرمہ کے لیے برقعہ اور دستانوں کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے۔