مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرخص فيه ولا يرى فيه وضوءا باب: جن حضرات کے نزدیک خون کے نکلنے میں رخصت ہے
حدیث نمبر: 1480
١٤٨٠ - حدثنا ابن علية عن (خالد) (١) عن أبي قِلابة: [أنه كان لا يرى بأسًا بالشقاق يخرج منه الدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ اس پھٹن سے وضو ٹوٹنے کے قائل نہ تھے جس سے خون بھی نکل آئے۔
حواشی
(١) في [أ، خ، هـ]: (مجاهد).