مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1479
باب: جن حضرات کے نزدیک خون کے نکلنے میں رخصت ہے
من كان يرخص فيه ولا يرى فيه وضوءا
حدیث نمبر: 1479
١٤٧٩ - حدثنا شريك عن عمران بن مسلم عن مجاهد عن أبي هريرة: أنه لم يكن يرى (بالقطرة) (١) والقطرتين من الدم في الصلاة بأسًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نماز میں خون کے ایک یا دو قطرے نکلنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے (یعنی اس سے وضو ٹوٹنے کے قائل نہ تھے)۔
حواشی
(١) سقط من: [د، هـ].