مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14796

باب: جن حضرات نے حالت احرام والی عورت کے لیے زیور اور زیب وزینت کو ناپسند کیا ہے

من كره للمحرمة أنه تلبس الحلي وتزين

حدیث نمبر: 14796
١٤٧٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ابن جريج عن عطاء قال: كان يكره للمحرمة أن تلبس الحلي المشهور قال: قلت فالعقد؟ قال: إن كان عقدًا مشهورًا فلا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء محرمہ کے لیے ایسے زیور کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے جو نمایاں اور نظر آنے والا ہو، آپ سے دریافت کیا گیا کہ وہ ہار پہن سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ نمایاں ہار ہو تو نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14796
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14801، 14802، ترقيم محمد عوامة: 14421»