مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الحلي للمحرمة والزينة باب: احرام والی عورت کا زیور یا زیب وزینت اختیار کرنا
حدیث نمبر: 14792
١٤٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن: أنه سئل عن المحرمة ما تظهر من الحلي؟ قال: الخاتم.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے دریافت کیا گیا کہ احرام والی عورت اپنا کونسا زیور ظاہر کرے ؟ آپ نے فرمایا انگوٹھی۔