مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما قالوا إذا نسي السعي بين الصفا والمروة؟ باب: اگر صفا ومروہ کی سعی بھول جائے
حدیث نمبر: 14786
١٤٧٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء أنه كان لا يرى (على) (١) من لم يسع بيهت (الصفا) (والمروة) (٢) شيئًا قلت: قد ترك شيئا من سنة رسول اللَّه ﷺ، (قال: ليس عليه) (٣) وكان يفتي في العلانية بدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء صفا ومروہ کی سعی ترک کرنے والے پر کوئی چیز لازم نہ سمجھتے تھے، حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اس نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت چھوڑی ہے، فرمایا اس پر کچھ نہیں ہے، حالانکہ وہ علانیہ قربانی کا فتویٰ دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، جـ، ن]: (عن).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [أ، ن، ص].