مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14787

باب: اگر صفا ومروہ کی سعی بھول جائے

ما قالوا إذا نسي السعي بين الصفا والمروة؟

حدیث نمبر: 14787
١٤٧٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه عن ⦗٢٧٩⦘ عائشة قالت: ما أتم (اللَّه) (١) حج من لم يسع بين الصفا والمروة، ثم (قرأت) (٢): ﴿إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ﴾ [البقرة: ١٥٨] (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ جس نے صفا مروہ کی سعی چھوڑ دی اللہ پاک نے اس کے حج کو مکمل نہ کیا، پھر آپ نے قرآن پاک کی یہ آیت تلاوت فرمائی، { اِنَّ الصَّفَا وَ الْمَرْوَۃَ مِنْ شَعَآئِرِ اللّٰہِ }۔

حواشی
(١) زيادة في [جـ، ص، ز].
(٢) في [ص]: (قرأة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14787
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ وأخرجه مسلم (١٢٧٧).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . ، ترقيم محمد عوامة: 14412»