مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14781

باب: کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی ترک کر دے تو اس پر کیا لازم ہے؟

في الرجل يترك الصفا والمروة ما عليه؟

حدیث نمبر: 14781
١٤٧٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام (عن) (١) (يحيى) (٢) بن سعيد أن داود بن أبي (عاصم) (٣) قدم، (فترك) (٤) الصفا والمروة، فقال (عطاء) (٥): أهرق دما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت داوٗد بن ابی عاصم حج یا عمرہ کے لیے تشریف لائے اور صفا ومروہ کی سعی ترک کردی، حضرت عطاء نے فرمایا قربانی کرو۔

حواشی
(١) في [جـ، ص]: (بن).
(٢) تكرر في [جـ].
(٣) في [ن]: (عصام).
(٤) في [ص]: (فتر).
(٥) في [ص]: (لعطاء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14781
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14408»