مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرخص فيه ولا يرى فيه وضوءا باب: جن حضرات کے نزدیک خون کے نکلنے میں رخصت ہے
حدیث نمبر: 1478
١٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا هشيم عن يحيى بن سعيد عن سعيد ابن المسيب: أنه أدخل أصابعه في أنفه، فخرج دم، فمسحه، فصلى ولم يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت سعید بن مسیب نے اپنے ناک میں انگلی داخل کی تو کچھ خون نکل آیا۔ حضرت سعید نے اسے صاف کردیا اور بغیر وضو کیے نماز پڑھ لی۔