مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14774
باب: جن حضرات نے حاجی کو رخصت دی ہے کہ وہ قربانی نہ کرے
من رخص (للحاج) أن لا يضحي وما جاء في ذلك؟
حدیث نمبر: 14774
١٤٧٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي العميس عن أبي الزعراء عن أبي الأحوص: أنه لم يكن يضحي في الحج، فلما كان أيام التشريق قال: اشتروا بقرة (فقددوها) (١) (لنتزودها) (٢) في سفرنا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الاحوص حج میں قربانی نہ کرتے، جب ایام تشریق آتے تو فرماتے کہ گائے خریدو اور اس کا گوشت کاٹ کر سکھا لو تاکہ ہم سفر میں اس کو زاد راہ بنائیں۔
حواشی
(١) في [ن]: (فقدروها)، وتقديد اللحم: تقطيعه وتجفيفه في الشمس لئلا يتعفن.
(٢) في [أ، ب، ص]: (بتزودها).