مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14773

باب: جن حضرات نے حاجی کو رخصت دی ہے کہ وہ قربانی نہ کرے

من رخص (للحاج) أن لا يضحي وما جاء في ذلك؟

حدیث نمبر: 14773
١٤٧٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل عن بيان (أن) (١) ⦗٢٧٦⦘ علقمة كان (يحج) (٢) ولا يضحي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ نے حج فرمایا لیکن قربانی نہ کی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (أعن).
(٢) في [ز]: (لا يحج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14773
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14400»