مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14771

باب: جن حضرات نے حاجی کو رخصت دی ہے کہ وہ قربانی نہ کرے

من رخص (للحاج) أن لا يضحي وما جاء في ذلك؟

حدیث نمبر: 14771
١٤٧٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (حماد) (١) (بن أبي الدرداء) (٢) عن مجاهد قال: ما يصلى هاهنا (٣)، وما يضحى يوم النحر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ یہاں نماز ادا نہیں کرتے اور یوم النحر میں قربانی نہیں کرتے۔

حواشی
(١) زيادة في [جـ، ز، ص].
(٢) في [ن]: (بن أبي رواد).
(٣) أي: أن الحاج لا يصلي صلاة العيد، ولا يضحي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14771
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14398»