مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14770
باب: جن حضرات نے حاجی کو رخصت دی ہے کہ وہ قربانی نہ کرے
من رخص (للحاج) أن لا يضحي وما جاء في ذلك؟
حدیث نمبر: 14770
١٤٧٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح عن القاسم عن عائشة أنها كانت تحج، فلا تضحي عن بني أخيها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حج فرمایا لیکن اپنے بھتیجوں کی طرف سے قربانی نہ کی۔