حدیث نمبر: 14763
١٤٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب عن إبراهيم ⦗٢٧٤⦘ في رجل دخل مكة لا حاجًا ولا معتمرًا وهو يخاف إن خرج إلى الوقت أن يفوته قال: يهل من مكانه ولم يذكر دمًا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو مکہ مکرمہ میں نہ حج اور نہ عمرہ کرنے کے لیے داخل ہو اور اس کو ڈر ہو کہ اگر وہ میقات کی طرف نکلا تو اس سے یہ فوت ہوجائے گا، تو وہ اسی جگہ سے احرام باندھ لے اور اس کے لیے دم کا ذکر نہ کیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14763
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14763، ترقيم محمد عوامة 14390)