مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل إذا دخل مكة بغير إحرام ما يصنع؟ باب: کوئی شخص اگر بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہو جائے تو کیا کرے
حدیث نمبر: 14761
١٤٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن (عمرو) (١) بن دينار عن جابر قال: بصر عيني رأيت ابن عباس (يردهم) (٢) إلى الواقيت (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میری آنکھوں نے خود دیکھا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ان کو واپس میقات کی طرف بھیج دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عمر).
(٢) في [ب]: (يزرهم).