حدیث نمبر: 14760
١٤٧٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب قال: كتب أبو (الخليل) (١) إلى سعيد بن جبير: يخبره أنه إنما يهل من مكة من دخلها بغير إحرام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الخلیل نے حضرت سعید بن جبیر کی طرف لکھا کہ جو شخص بغیر احرام کے مکہ مکرمہ داخل ہو اس کو مکہ سے ہی احرام پہنایا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (خليل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14760
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14760، ترقيم محمد عوامة 14387)