مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل إذا دخل مكة بغير إحرام ما يصنع؟ باب: کوئی شخص اگر بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہو جائے تو کیا کرے
حدیث نمبر: 14759
١٤٧٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن ابن عباس: أنه كان (يردهم) (١) إلى المواقيت، الذين يدخلون مكة بغير إحرام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو لوگ بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہوں ان کو واپس میقات کی طرف بھیج دیا جائے۔
حواشی
(١) في [ب، ن، ز]: (يزرهم).