مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14754
باب: کوئی شخص اپنے غلاموں کو بغیر احرام کے مکہ میں داخل کرے
في الرجل يدخل غلامه مكة بغير إحرام
حدیث نمبر: 14754
١٤٧٥٤ - وقال ابن سيرين: لا أعلم (ذلك) (١) من الإحسان.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ احسان میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (بذلك).