مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14753

باب: کوئی شخص اپنے غلاموں کو بغیر احرام کے مکہ میں داخل کرے

في الرجل يدخل غلامه مكة بغير إحرام

حدیث نمبر: 14753
١٤٧٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معاذ بن معاذ عن) (١) أشعث عن الحسن: أنه كان لا يرى بأسًا أن يمنع الرجل غلامه من الإحرام.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے غلام کو احرام سے روک دے۔

حواشی
(١) في [ز]: (معاذ عن)، وفي [ص]: (سفيان معاذ بن عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14753
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14381»