مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يدخل غلامه مكة بغير إحرام باب: کوئی شخص اپنے غلاموں کو بغیر احرام کے مکہ میں داخل کرے
حدیث نمبر: 14753
١٤٧٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (معاذ بن معاذ عن) (١) أشعث عن الحسن: أنه كان لا يرى بأسًا أن يمنع الرجل غلامه من الإحرام.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے غلام کو احرام سے روک دے، اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ احسان میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (معاذ عن)، وفي [ص]: (سفيان معاذ بن عن).