مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في رفع الصوت بالقراءة عشية عرفة باب: وقوف عرفہ کی شام اونچی آواز سے قرائت کرنا
حدیث نمبر: 14750
١٤٧٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن ليث (بن) (١) سعد عن الزهري أن الإمام لا يجهر في الظهر والعصر بالقراءة يوم عرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ امام وقوف عرفہ میں ظہر وعصر کی نمازوں میں قراءت جہراً نہیں کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (عن).