مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14742

باب: محصر کے متعلق جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ قربانی کے بغیر احرام نہیں کھول سکتا؟

في المحصر من قال: لا يحل إلا (بدم)

حدیث نمبر: 14742
١٤٧٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن أبي ليلى قال سعيد بن جبير: لا يحل المحصر إلا بدم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ محصر شخص قربانی کے بغیر احرام نہیں کھول سکتا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14742
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14371»