مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحصر من قال: لا يحل إلا (بدم) باب: محصر کے متعلق جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ قربانی کے بغیر احرام نہیں کھول سکتا؟
حدیث نمبر: 14742
١٤٧٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن أبي ليلى قال سعيد بن جبير: لا يحل المحصر إلا بدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ محصر شخص قربانی کے بغیر احرام نہیں کھول سکتا۔