مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
إذا سال الدم أو قطر أو برز ففيه الوضوء باب: جب خون بہہ جائے یا چپک جائے یا ظاہر ہو جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا
حدیث نمبر: 1472
١٤٧٢ - حدثنا يحيى بن يعلى التيمي عن منصور عن مجاهد: أنه سئل عن الرجل يخرج من يده الدم (ولا) (١) يجاوز الدم مكانه قال: (٢) يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جس کا خون زخم سے باہر نکل آئے لیکن زخم کی جگہ سے تجاوز نہ کرے، فرمایا وہ وضو کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، خ، ك]: (فلا).
(٢) في [د، ك، هـ]: زيادة (لا).