مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14715

باب: کوئی شخص حج کے احرام باندھنے کا ارادہ کرے پھر وہ عمرہ کا احرام باندھ لے

في الرجل يريد أن يهل بالحج فيهل بالعمرة

حدیث نمبر: 14715
١٤٧١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن أشعث عن عطاء في رجل أراد العمرة فلبى بالحج (١) قال: ليس الحج عليه بواجب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو عمرہ کے ارادہ سے چلے لیکن وہ احرام اور تلبیہ حج کا کہے تو فرمایا اس پر حج کرنا واجب نہیں ہے۔

حواشی
(١) زيادة في [ف، ن]: (قال: ليس بالحج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14715
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14345»