مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14714
باب: کوئی شخص حج کے احرام باندھنے کا ارادہ کرے پھر وہ عمرہ کا احرام باندھ لے
في الرجل يريد أن يهل بالحج فيهل بالعمرة
حدیث نمبر: 14714
١٤٧١٤ - وقال الحسن مثل قول سعيد بن جبير.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حسن نے بھی حضرت سعید بن جبیر کے قول کے مثل فرمایا۔