مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14705
باب: آب زم زم کی فضیلت
في فضل زمزم
حدیث نمبر: 14705
١٤٧٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد بن أبي زياد قال: حدثني رجل من أهل الشام عن كعب قال: سمعته يقول: إن في كتاب اللَّه المنزل أن ماء زمزم (طعام من طعم وشفاء من سقم) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کعب ارشاد فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ کی نازل کردہ کتاب میں ہے کہ آب زم زم کھانے والے کے لیے خوراک ہے اور بیماری سے شفاء ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (طعام طعم وشفاء سقم)، وفي [ص]: (طعام من طعم وشفاء سقم).
(٢) مجهول منقطع.