حدیث نمبر: 14695
١٤٦٩٥ - [[حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن (ميمون) (٢) [عن جعفر عن أبيه قال: بكة إنما سميت بكة لتباكي الناس فيها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن سعید فرماتے ہیں کہ اس کا نام بکہ اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ لوگ یہاں پر ہجوم کرتے ہیں اور رش کی وجہ سے دھکے لگتے ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ص، ز، ن].
(٢) في [جـ، ص، ز]: (مهدي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14695
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14695، ترقيم محمد عوامة 14329)