حدیث نمبر: 14694
١٤٦٩٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد قال: سمعت -سعيد بن جبير وسئل لم سميت بكة-؟ قال: لأنهم يتباكون فيها] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ اس کا نام بکہ کیوں رکھا گیا ہے ؟ آپ نے فرمایا کیونکہ لوگ یہاں پر ہجوم کرتے ہیں اور رش کی وجہ سے ایک دوسرے کو دھکے لگتے ہیں۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ص، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14694
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14694، ترقيم محمد عوامة 14328)