مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14690
باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور ابھی اس کے ذمے کچھ مناسک باقی ہوں
في الرجل يموت وقد بقي عليه من نسكه شيء
حدیث نمبر: 14690
١٤٦٩٠ - وسألت القاسم فقال: لا علم لي بما قال طاوس، قال اللَّه (تعالى) (١) ﴿وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى﴾ [فاطر: ١٨].مولانا محمد اویس سرور
(حضرت ابو نھیک فرماتے ہیں کہ) میں نے حضرت قاسم سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت طاؤس نے جو فرمایا ہے مجھے اس بارے میں تو کوئی علم نہیں ہے (کیونکہ) اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ { وَلَا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزْرَ اُخْرٰی } [فاطر: 18]۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص، ز].