مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14682

باب: جمرات کی رمی کرتے وقت رفع یدین کرنا

في رفع اليدين إذا رمي الجمرة

حدیث نمبر: 14682
١٤٦٨٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابن خثيم عن مجاهد قال: إذا رمى الجمرة فليرفع يديه حتى يرى بياض إبطيه] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو چاہئے کہ اپنے ہاتھوں کو اتنا اٹھائے کہ بغلوں کی سفیدی نظر آنے لگے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14682
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14318»