مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14681

باب: جمرات کی رمی کرتے وقت رفع یدین کرنا

في رفع اليدين إذا رمي الجمرة

حدیث نمبر: 14681
١٤٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن (سليم) (١) الطائفي عن عبد اللَّه بن عثمان قال: سمعت مجاهدًا وسعيد بن جبير يقولان: كنا نرى عبد اللَّه (بن عباس) (٢) إذا رمى الجمرة يرفع يديه حتى يساوي رأسه ويرى بياض إبطيه، [وكان ⦗٢٥٥⦘ حصاه مثل (البندقة) (٣) الحادرة] (٤) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رمی کی تو ہم نے آپ کو دیکھا آپ نے ہاتھ اٹھائے، یہاں تک کہ آپ کے ہاتھ آپ کے سر کے برابر آگئے، اور آپ کے بغلوں کی سفیدی دکھائی دینے لگی، اور آپ کی کنکری موٹے فندق (بندقہ) کے دانے کے برابر تھی۔

حواشی
(١) في [ن]: (سلم).
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: زيادة (ابن عباس).
(٣) في [ن]: (بندقة).
(٤) سقط من: [جـ، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14681
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ عبد اللَّه بن عثمان بن خثيم صدوق، ويحيى ثقة في غير عبيد اللَّه بن عمر.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14317»