مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14675

باب: چرواہے کس طرح رمی کریں؟

في (الرعاء) كيف يرمون؟

حدیث نمبر: 14675
١٤٦٧٥ - قال: فذكرت ذلك (١) للزهري (فقال) (٢): الرعاء يرمون ليلًا ولا يبيتون.
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ چرواہے رات میں رمی کرتے ہیں اور رات وہاں نہیں گزارتے۔

حواشی
(١) في [أ، ن]: زيادة (لإبراهيم و) وانظر: باب (٤٠٨).
(٢) في [ن]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14675
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14675، ترقيم محمد عوامة ---)