مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14674
باب: چرواہے کس طرح رمی کریں؟
في (الرعاء) كيف يرمون؟
حدیث نمبر: 14674
١٤٦٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي (ذئب) (١) عن عطاء: أن عمر رخص للرعاء أن يبيتوا عن منى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے چرواہوں کو رخصت دی تھی کہ وہ رات منیٰ سے باہر گزار لیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (ذيب).
(٢) منقطع، عطاء لا يروي عن عمر.