مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14662
باب: خانہ کعبہ کو کون سا شخص گرائے گا؟
فيمن يهدم البيت، من هو؟
حدیث نمبر: 14662
١٤٦٦٢ - فلما هدمها ابن الزبير جعلت أنظر إلى صفة ابن (عمرو) (١) فلم أرها (٢).مولانا محمد اویس سرور
(حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ) جب حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے کعبہ کو گرایا تو میں وہ صفات دیکھنے لگا جو حضرت ابن عمرو رضی اللہ عنہ نے بیان فرمائی تھیں لیکن میں نے ان کو نہ پایا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ن]: (عمر).