مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14661

باب: خانہ کعبہ کو کون سا شخص گرائے گا؟

فيمن يهدم البيت، من هو؟

حدیث نمبر: 14661
١٤٦٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد سمع ابن عمرو يقول: كأني به (أصيلع) (١) (أفيدع) (٢) قائم عليها يهدمها بمسحاته (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ گویا کہ وہ شخص جس کے سر کے بال اڑے ہوئے ہیں اور پاؤں اور ہاتھوں کے جوڑوں میں ٹیڑھا پن ہے اس پر کھڑا ہے اور اس کو اپنے پھاوڑے سے گرا رہا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ز، ن]: (أصلع).
(٢) في [أ، ب]: (أقيرع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14661
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14299»