مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14635
باب: حج کے لیے میقات
في (مواقيت) الحج
حدیث نمبر: 14635
١٤٦٣٥ - فلما كان بعد، قالوا لابن عباس: ليس لنا طريق على قرن (قال) (١): إزاؤه ذات عرق (٢).مولانا محمد اویس سرور
پھر جب کچھ عرصہ گزرا تو لوگوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا : ہمارا راستہ قرن سے نہیں ہے، آپ نے فرمایا : اس کے مقابل ذات عرق ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ن].