مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14634

باب: حج کے لیے میقات

في (مواقيت) الحج

حدیث نمبر: 14634
١٤٦٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين قال: حد للناس خمسة: لأهل المدينة ذا الحليفة، ولأهل مكة التنعيم، ولأهل الشام الجحفة، ولأهل اليمن (يلملم) (١)، ولأهل نجد قرن، أو قال: لأهل العراق قرن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ لوگوں کے لیے پانچ میقات بنائے گئے۔ مدینہ منورہ والوں کے لیے ذوالحلیفہ، مکہ مکرمہ والوں کے لیے تنعیم، شام والوں کے لیے جحفہ، یمن والوں کے لیے یلملم، نجد والوں کے لیے قرن یا عراق والوں کے لیے قرن۔

حواشی
(١) في [ص]: (يلمم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14634
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14273»