مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14620

باب: کوئی شخص سفر حج میں محصور ہو جائے پھر وہ ھدی بھیج دے لیکن اس کی قربانی سے پہلے ہی وہ احرام کھول دے

(في) رجل أحصر بالحج فبعث بهدي فلم ينحر حتى حل

حدیث نمبر: 14620
١٤٦٢٠ - قال الأعمش: فذكرت ذلك لإبراهيم فقال: حدثني سعيد بن جبير عن ابن (عباس) (١) بمثله (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ مجھ سے حضرت سعید بن جبیر نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی کی مثل بیان کیا ہے۔

حواشی
(١) في [ن]: (عياش).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14620
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14620، ترقيم محمد عوامة ---)