مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14619
باب: کوئی شخص سفر حج میں محصور ہو جائے پھر وہ ھدی بھیج دے لیکن اس کی قربانی سے پہلے ہی وہ احرام کھول دے
(في) رجل أحصر بالحج فبعث بهدي فلم ينحر حتى حل
حدیث نمبر: 14619
١٤٦١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: عليه دم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ اس پر دم لازم ہے۔