مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14614
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صرف اذان دینا دونوں نمازوں کے لیے کافی نہ ہو گا، یا صرف اذان یا صرف اقامت بھی
من قال لا يجزئه الآذان بجمع وحده أو يؤذن أو يقيم
حدیث نمبر: 14614
١٤٦١٤ - فلقيت نافعا فقلت له: هكذا كان يصنع عبد اللَّه؛ قال: هكذا (كان يصنع عبد اللَّه؟) (١) (٢) فلقيت عطاء، فقلت (له) (٣): قد كنت أقول لهم: (لا صلاة إلا بإقامة) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
(حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ) پھر میری حضرت نافع سے ملاقات ہوئی، میں نے ان سے عرض کیا کہ کیا حضرت عبد اللہ اسی طرح کیا کرتے تھے ؟ آپ نے فرمایا : اسی طرح کیا کرتے تھے، پھر میری حضرت عطاء سے ملاقات ہوئی تو میں نے ان سے کہا : میں تو ان لوگوں سے یہی کہا کرتا تھا کہ کوئی نماز اقامت کے بغیر نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز، ص].
(٢) في [أ، ب، ن]: زيادة (وكان يصنع عبد اللَّه قال: هكذا).
(٣) في [جـ، ص]: زيادة (له).
(٤) في [ص]: (الصلاة إذ قامة).