مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14613
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صرف اذان دینا دونوں نمازوں کے لیے کافی نہ ہو گا، یا صرف اذان یا صرف اقامت بھی
من قال لا يجزئه الآذان بجمع وحده أو يؤذن أو يقيم
حدیث نمبر: 14613
١٤٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن مسعر عن عبد الكريم قال: صليت خلف سالم المغرب والعشاء بجمع بأذان واحد وإقامتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کے پیچھے مغرب و عشاء کی نماز مزدلفہ میں ایک اذان اور دو اقامتوں کے ساتھ ادا کی۔