مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14609

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صرف اذان دینا دونوں نمازوں کے لیے کافی نہ ہو گا، یا صرف اذان یا صرف اقامت بھی

من قال لا يجزئه الآذان بجمع وحده أو يؤذن أو يقيم

حدیث نمبر: 14609
١٤٦٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن محمد بن (أبي إسماعيل) (١) قال: صليت بجمع مع سعيد بن جبير المغرب والعشاء بإقامة واحدة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن ابو اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک اقامت کے ساتھ ادا کی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (إسماعيل)، وفي [ص]: (أبي إسحاق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14609
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14252»