مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14608

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صرف اذان دینا دونوں نمازوں کے لیے کافی نہ ہو گا، یا صرف اذان یا صرف اقامت بھی

من قال لا يجزئه الآذان بجمع وحده أو يؤذن أو يقيم

حدیث نمبر: 14608
١٤٦٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن أبي جعفر قال: اتفق علي وعبد اللَّه أن (كل) (١) صلاة تجمع بآذان وإقامة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ اس بات پر متفق تھے کہ جو بھی نماز جمع کی جائے وہ اذان اور اقامت کے ساتھ ادا کی جائے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14608
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14251»