مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يجمع بين الصلاتين بجمع باب: جو حضرات دونوں نمازیں مزدلفہ میں ادا کرتے ہیں
حدیث نمبر: 14602
١٤٦٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن حسين بن عقيل عن الضحاك قال: يجمع بينهما بجمع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ مغرب و عشاء کو مزدلفہ میں اکٹھے ہی ادا کیا جائے گا۔