مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14603

باب: جو حضرات دونوں نمازیں مزدلفہ میں ادا کرتے ہیں

من كان يجمع بين الصلاتين بجمع

حدیث نمبر: 14603
١٤٦٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن أبي إسحاق عن أبي جعفر أن عليًا جمع بينهما بجمع (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ دونوں نمازوں کو مزدلفہ میں اکٹھے ہی ادا کرتے۔

حواشی
(١) منقطع، أبو جعفر لا يروي عن علي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14603
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14246»