حدیث نمبر: 146
١٤٦ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال: حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن قال: كان (يأمر) (٢) أن يمسح على الرأس مرة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حسن ایک مرتبہ سر کا مسح کرنے کا حکم دیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، خ].
(٢) في [أ، خ، ط]: (يؤمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 146
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 146، ترقيم محمد عوامة 146)