مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 147
باب: سر کا مسح کتنی مرتبہ کرنا چاہئے؟
في مسح الرأس كم هو مرة
حدیث نمبر: 147
١٤٧ - حدثنا ابن علية عن داود بن أبي الفرات عن إبراهيم الصائغ عن عطاء أنه قال: يمسح الرأس مرة واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سر کا مسح ایک مرتبہ کیا جائے گا۔