مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14599
باب: جو حضرات دونوں نمازیں مزدلفہ میں ادا کرتے ہیں
من كان يجمع بين الصلاتين بجمع
حدیث نمبر: 14599
١٤٥٩٩ - زاد فيه أبو بكر بن عياش قال: (أبو) (١) إسحاق: فلقيت أبا جعفر فأخبرته، فقال: وكذلك يفعل أهل البيت.مولانا محمد اویس سرور
ابو بکر بن عیاش نے اس روایت میں یہ اضافہ کیا ہے کہ حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میری حضرت ابو جعفر سے ملاقات ہوئی تو میں نے آپ کو اس کے متعلق بتلایا تو آپ نے فرمایا کہ اھل بیت بھی اسی طرح کرتے ہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (أبا).