مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14598
باب: جو حضرات دونوں نمازیں مزدلفہ میں ادا کرتے ہیں
من كان يجمع بين الصلاتين بجمع
حدیث نمبر: 14598
١٤٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش وأبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن (بن) (١) يريد قال: صليت مع عبد اللَّه المغرب بجمع بآذان وإقامة، ثم أتينا بعشاء، فتعشينا ثم صلى بنا العشاء بآذان وإقامة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ کے ساتھ مغرب کی نماز مزدلفہ میں اذان و اقامت کے ساتھ پڑھی، پھر رات کا کھانا لایا گیا جو ہم نے تناول کیا، پھر آپ نے ہمیں عشاء کی نماز مستقل اذان و اقامت کے ساتھ پڑھائی۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].